• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان علماءکونسل ملتان کا مشترکہ اجلاس

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاکستان علماءکونسل ڈویژن ضلع ملتان کا مشترکہ اجلاس ضلعی دفتر ملتان میں منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان علماءکونسل جنوبی پنجاب کے سرپرست اعلی صاحبزادہ علامہ انوار الحق مجاہد نے کی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف فوری طور پر ایکشن لینا چاہیے ۔ اجلاس میں شبیر یوسف گجر قاری محمد اکرم عالمگیر ی ، قاری محمد بلال حنیف ملتانی، قاری عمر عثمان مدنی ، پروفیسر عبدالماجد  ودیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید