• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکام تھیٹر سیل کرنے ،سٹیج اداکاروں کو ہراساں کرنے سے باز رہیں، ہائیکورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس راحیل کامران نے علی پور کے خان محل تھیٹر کی مالکہ سائرہ بشیر کی رٹ درخواست نمٹاتے یوئے ڈائریکٹر ارٹس کونسل ڈیرہ غازی خان۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اسسٹنٹ کمشنر علی پور اور دیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سٹیج پر پرفارم کرنے والے اداکاروں اورآرٹسٹوں کو ہراساں و پریشان نہ کریں اور تھیٹر سیل کرنے سے باز رہیں۔جسٹس صادق محمود خرم نے محکمہ انسداد رشوت ستانی کے سرکل افیسر رمضان شاہ کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 3 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔جسٹس سلطان محمود نے محکمہ ہیلتھ کے ملازم محمد اسماعیل کی رٹ پٹیشن جسٹس جاوید اقبال وینس کو سماعت کیلئے بھجوادی کیونکہ پہلے ہی اسی نوعیت کے
ملتان سے مزید