کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سید محمدمجتبیٰ جعفری و پسران کی جانب سے قدیم جلوس علم و ذوالجناح پیر 4محرم الحرام کی شب 11بجے بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی سے بعد خطاب آیت اللّٰہ عقیل الغروی برآمد ہوگا ۔