• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے تمام بلدیاتی نمائندے، عملہ اور مشینری سڑکوں پر موجود ہے اور جہاں بھی شکایات موصول ہو رہی ہیں ان پر فوری کارروائی کی جارہی ہے، شہر کی مجموعی صورت حال قابو میں ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید