کراچی (اسٹاف رپورٹر)بوتراب اسکاؤٹس کے تصدق حسین ندیم کے مطابق مختلف امام بارگاہوں میں مجالس و جلوس کی رہنمائی، جبکہ عاشورہ 10محرم کے مرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس کر ینگے۔۔