• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کی نااہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، منعم ظفر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں بارش سے پیدا شدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برساتی نالوں کے بھر نے کے باعث شہریوں کو مشکلات و پریشانیوں کا سامنا ہے۔شہری میئر کی نااہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید