• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ: مسلح افراد کا حملہ، معدنیات لے جانیوالے تین کنٹینرز نذر آتش

مستونگ (نامہ نگار) مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر معدنیات لے جانیوالے کنٹینرز پر مسلح افراد کا حملہ، تین گاڑیاں فائرنگ کے بعد نذر آتش کردی گئیں، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز مستونگ کے علاقہ ژلی کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینرز پر فائرنگ کے بعد انہیں نذررآتش کردیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید