• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت، نرہن ندی سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)زیارت نرہن ندی سے تین لاشیں برآمد ہوئیں۔ لیویز کےمطابق زیارت کے علاقے نرہن ندی کے قریب سے لیویز کو تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو شاخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ،لیویز ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو جسموں پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید