• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے الزام میں 6 یہودی آبادکار گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی، جنگ نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں  اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے الزام میں6یہودی آبادکار گرفتار،  فلسطینیوں پر حملوں کے دوران  یہودی  آباد کاروں نے فوجیوں پر پتھرائو کیا اور انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے الزام میں6یہودی آبادکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید