• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخصوص نشستیں، عدالتی فیصلے کے سیاسی اثرات خود عدلیہ پر پڑینگے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق نے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ مخصوص نشستوں سے محرومی تحریک انصاف کے لیے کیا سیاسی مضمرات رکھتی ہے؟ اس سوال کے جواب میں معروف تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، ارشاد بھٹی، سلیم صافی اور محمل سرفراز کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے سیاسی اثرات خود عدلیہ پر بھی پڑ یں گے۔

ملک بھر سے سے مزید