• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا کی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.14 روپے فی یونٹ کمی کی سفارش

اسلام آباد (اسرار خان)نیپرا کی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.14روپے فی یونٹ کمی کی سفارش،حکومت اور آزاد پاور پروڈیوسرز کے معاہدے سے صلاحیت کی ادائیگیوں میں 236 ارب روپے کی کمی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاور ریگولیٹر نیپرا نے منگل کو حکومت کی جانب سے یکساں ٹیرف کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ہے۔
اہم خبریں سے مزید