• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ نے دین کی بقاء اور فروغ کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں، علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے محر م کی 8 ویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسینؑ کی قربانی عظیم ہے کیونکہ آپ نے دین کی بقاء اور فروغ کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں ، شہداء کربلاء نے رہتی دنیا تک انسانوں کو پیغام دیا کہ جب بھی وقت پڑے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر اسلام کی سر بلندی اور استحکام کیلئے اپنے آپ کو وقف کریں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید