• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی امام حسینؑ کے مقاصد کو مدنظر رکھ کر دین کی ترویج کی جائے، علامہ صادق عابدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے محرم کی 8 ویں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے بدلتے ہوئے حالات اور اسلام دشمن قوتوں کی مسلمانوں کے خلاف منظم سازشوں پیش نظر اپنی صفوں میں مکمل اتحاد رکھا جائےاور قربانی امام حسین ؑکے مقاصد کو مد نظر رکھا جائے ، دین کی ترویج کی جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید