• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا کا سب سے بڑا پیغام ظلم وجبر کے نظام کے خلاف آواز اٹھانا ہے، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین و خطیب ملت جعفر یہ علامہ شبیر حسن میثمی نے قرآن سینٹر ڈیفنس میں عشرہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس عزا سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ قرآن کریم میں ہر خشک و تر کا بیان موجود ہے اور یہ لوح محفو ظ سے قلب رسولؐ پر منتقل ہوا قر آن کر یم وہ معجزہ ہے جو حضور کو عطا ہوا اور حضور نے قر آن کے ہر حکم کو لو گوں تک پہنچایا،کر بلا کا سب سے بڑا پیغام ظلم وجبر کے نظام کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید