• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی امام بارگاہ باب فاطمہؑ لیاقت آباد نمبر 10 سے نو محرم صبح سات بجے جلوس برآمد ہوگا

کراچی (پ ر)مرکزی امام بارگاہ باب فاطمہؑ لیاقت آبادنمبر 10 سے نو محرم الحرام صبح سات بجےجلو س برآمد ہوگا ، قبل ازیں مجلس سے خطاب مولانا محمد علی نقوی کرینگے گے، محرالحرام میں پارکنگ کےپرمنٹ ہولڈر سفینتہ المومینین ٹرسٹ مسجدوامام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ ترجمان کے مطابق جناح گراؤنڈ میں پارکنگ کا انتظام ہفتہ 9 محرم الحرام صبح 9 بجےسے رات 9 بجے تک اور یوم عاشور صبح 6 بجے سے صبح 9 بجے تک ہو گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید