• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام ایک زندہ، فعال اور معاشرہ ساز دین ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم کی آ ٹھو یں مجلسِ عزا سے اپنے خطاب میں کہا ہےکہ دین اسلام ایک زندہ،فعال اور معاشرہ ساز دین ہے یہ صرف فرد کی اصلاح کا پیغام نہیں دیتا بلکہ پورے معاشرے کی تطہیر،بلندی اور عدل کا نظام بھی پیش کرتا ہے اسی بنیاد پر قرآن مجید نے مسلمانوں کو بہترین امت قرار دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید