• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحادٹاؤن پولیس نے پولیس وردی میں ملبوس جعلی اہلکار ذیشان ولد جاوید کومین چرچ موڑ سیکٹر 9B سعیدآباد سے گرفتار کرلیا ،پولیس نے بتایا کہ ملزم جعلی پولیس کی وردی پہن کر عوام کو وردی کا رعب دکھا کر لوٹتا اور کئی لوگوں سے پیسے ادھار لیکر واپس نہیں کرتا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید