کراچی ( جنگ نیوز) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ پی جی اے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیو یارک روانہ ہو گئے ،وہ 6 سے 8 جولائی تک اجلاس میں شرکت کرینگے ،ڈاکٹر اختیا بیگ پی جی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں۔