• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 محرم الحرام کا جلوس نشتر پارک سے آج برآمد، حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حضرت امام حسین ؑ اور اُن کے رفقا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے 9محرم کو مرکزی جلوس نشترپارک سے ایک بجے برآمد ہوگا ، قبل ازیں نشتر پارک میں مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے، نماز ظہرین کا اہتمام امایہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن کی جانب سے کیا جائیگا، نماز ظہرین کے بعد جلوس نمائش، صدر، ریڈیو پاکستان، جامع کلاتھ، ڈینسو ہال کھارادر سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید