• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمارت گرنے سے جاں بحق افراد میں تین خواتین اور بچہ بھی شامل

کراچی( اسٹاف رپورٹر )لیاری میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد میں تین خواتین اور بچہ بھی شامل ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 21 سالہ پرانتک ولد ہارسی ،55 سالہ حور بی بی زوجہ کشور،35 سالہ وسیم ولد بابو،28 سالہ پریم،فاطمہ زوجہ بابو،25 سالہ نامعلوم خاتون ،30 سالہ نامعلوم مرد اور 7 سالہ بچہ شامل ہیں۔حادثے میں جاں بحق تمام افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید