• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے یومِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے14اور15اگست کو یومِ آزادی (14 اگست) اور معرکہ حق (بنیان المرصوص) کی قومی کامیابی کو بھرپور انداز میں منانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی 23رکنی کمیٹی قائم کر دی ۔یہ کمیٹی ان تقریبات کی منصوبہ بندی ‘ کوآرڈی نیشن اور عمل در آمد کا فریضہ انجام دے گی۔ اس کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ دونوں مواقع کو قومی یکجہتی، ثقافتی تشخص اور ریاستی استقامت کے مظہر کے طور پر منظم کرے۔
اہم خبریں سے مزید