• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی سی اے اور علاقہ مکینوں کے عمارت کو خالی کروانے کے حوالے سے ملنے والے نوٹسز پر متضاد دعوے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایس بی سی اے اور علاقہ مکینوں نے عمارت کو خالی کروانے کے حوالے سے ملنے والے نوٹسز پر متضاد دعوے کیے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق عمارت 30 سال پرانی ہے۔ایس بی سی اے کا دعویٰ ہے کہ عمارت کو مخدوش قرار دیا گیا تھا اور عمارت کو خالی کرانے کے متعدد نوٹسز بھی دئیے گئے تھے تاہم وہاں موجود علاقہ مکینوں نے اس بات کی تردید کی اور بتایا کہ انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں دیا۔واضح رہے کراچی میں سب سے زیادہ مخدوش عمارتیں ضلع جنوبی میں واقع ہیں اور شہر میں مخدوش قرار دی گئی عمارتوں کی تعداد 578 ہے۔
اہم خبریں سے مزید