• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کا میلا لگادیا، سردار رحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے لیاری میں رہائشی عمارت کے گرنے پر گہرے تشویش اور حادثے میں جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر مشنری وقت پر پہنچائی جاتی تو مزید جانی نقصان نہیں ہوتا۔حکومت کی نااہلی کی وجہ سے شہر میں غیر قانونی عمارتوں کا میلا لگادیا گیا ہے عمارت میں قیمتی جانوں کے نقصان کا مقدمہ ذمہ داروں کے خلاف درج کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید