• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے نے لاہورسٹیشن کا اچانک دورہ کیا: مختلف شعبوں کا معائنہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمد انعام اللہ نےجمعہ کے روز ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر تمام ڈویژنل افسران بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید