• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجالس اور جلوس، ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں صفائی کے انتظامات کیلئے متحرک

لاہور(خصوصی رپورٹر) محرم الحرام کی مناسبت سے شہر بھر میں جاری مجالس اور جلوس کے راستوں پر ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں صفائی انتظامات یقینی بنانے کے لیے فیلڈ میں متحرک رہیں۔
لاہور سے مزید