• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان برآمدے کی چھت گرنے سے2 افراد زخمی

پشاور(اے پی پی):مردان کے علاقے گاروشاہ مقبرہ میں برآمدے کی چھت گرنے سے2 افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل اورڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی افراد 17 سالہ محمد اور60 سالہ گوہر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیا۔
پشاور سے مزید