• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان حیدری ٹرسٹ کے زیر اہتمام سوئم امام حسینؑ کا مرکزی جلوس آج برآمد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان حیدری ٹرسٹ کے زیر اہتتمام سوئم امام حسین علیہ اسلام کا مرکزی جلوس12محرم الحرام منگل کوامام بارگاہ صاحب الزمان گلستان جوہربلاک 14سے 10 بجے شب برآمد ہوگا،8 بجے علامہ اسد اقبال زیدی مجلس عزا سے خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید