• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر حافظ عبدالکریم سعودی عرب کے 5روزہ نجی دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث کےامیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم سعودی عرب کے پانچ روزہ نجی دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے عہدیداروں و کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔
لاہور سے مزید