• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 گاڑیاں اور 51 موٹرسائیکل غائب، شہری موبائل فونز سے بھی محروم

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد کے شہری گزشتہ دوروزکے دوران اور راہ زنی کی وارداتوں میں 5گاڑیوں 3رکشوں ،51موٹرسائیکلوں ،موبائل فونز،طلائی زیورات ،نقدی اور دیگر اشیاء سے محروم ہوگئے۔ڈکیتوں نے ٹینچ بھاٹہ میں ماریہ وسیم کے گھر سے 5ہزارروپے ، لیپ ٹاپ،طلائی انگوٹھی، موبائل فون لوٹ لیا ۔
اسلام آباد سے مزید