aراولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں ایک کم سن بچی سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے ،تھانہ دھمیال کے علاقہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی ،پولیس کے مطابق رنیال چکری روڈ پرحسن علی اور اس کی بھابی زہرانے زہریلی گولیاں کھالیں ، دونوں کوریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کیاجہاں حسن علی دم توڑگیا جب کہ اس کی بھابی کی جان بچالی گئی ۔