• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی میں ملازمین کی فزیکل ویری فیکیشن کے عمل کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کے ایم سی میں ملازمین کی فزیکل ویری فیکیشن کے عمل کا آغاز، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی عملے کی تعیناتیوں میں بہتری، شفافیت کو یقینی بنانے اور سرکاری فرائض پر عملے کی حاضری کو فعال بنانے کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام ملازمین کی فزیکل ویری فیکیشن کے لیے احکامات جاری کیئے ہیں، یہ فیصلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی اس سفارش کے تحت کیا گیا ہے جس میں کے ایم سی کے تمام انسانی وسائل کی اپ ڈیٹ اور درست تصدیق کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید