• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن اور سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی کا انضمام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے ذیلی ادارے پاکستان سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا انضمام کردیاگیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی سے نافذالعمل اس انضمام کے نتیجے میں وسائل موثر طور پر استعمال ہوں گے‘ سکیورٹی پرنٹنگ کی سہولتوں میں بہتری آئے گی اور صارفین کو جدید اور معیاری مصنوعات ملیں گی۔
اہم خبریں سے مزید