• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سندھ ساگر پارٹی کی ظہور دھریجہ سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر) وسیب کی پسماندگی اور محرومی سرائیکی صوبہ بنائے بغیر ختم نہیں ہو سکتی،ان خیالات کا اظہار سندھ ساگر پارٹی کے چیئرمین عبدالمومن میمن نے سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ سے ملاقات کے دوران کیا، اس موقع پر انعام اللہ سومرو، عابد سیال، آصف آرائیں، منظور سیال، مختیار بھٹہ و دیگر موجود تھے،عبدالمومن میمن نے کہا کہ سندھ کی تمام جماعتیں سرائیکی صوبے کی حامی ہیں ا ور سرائیکستان رابطہ مہم کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
ملتان سے مزید