• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پرباپ نے بیٹی کو قتل کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا  اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پرباپ نے بیٹی کو قتل کردیا، تھانہ روات کو ڈی ایف سی شہباز انجم نے بتایاکہ بذریعہ سورس اطلاع ملی کہ ڈھوک چودھریاں داخلی تخت پڑی میں اخلاق احمد نے اپنے گھرمیں اپنی بیٹی مہک شہزادی کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ اپنے موبائل فون سے ڈیلیٹ کرنے کاکہا،جو اس نے ڈیلیٹ نہ کیا جس کی وجہ سے اخلاق احمد نے طیش میں آکر غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو فائرمار کر قتل کردیا اورخود موقع سے فرار ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید