• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’شیخ حسینہ نے مظاہرین پر گولی چلانے کا حکم دیا‘‘ سابق وزیراعظم کی آڈیو لیک کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ د یش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے فون کی ایک ایسی آڈیو کی تصدیق کی گئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ گذشتہ سال بنگلہ دیش میں طلبہ کی سربراہی میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف سخت کریک ڈاون کرنے کا حکم انھوں نے ہی دیا تھا۔بی بی سی آئی کےمطابق اس آڈیو میں جو مارچ میں لیک ہوئی، حسینہ واجد کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ سیکورٹی فورسز کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ مظاہرین کے خلاف مہلک ہتھیار استعمال کریں اور جہاں بھی انھیں دیکھیں، گولی مار دیں۔
اہم خبریں سے مزید