• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محتر مہ فاطمہ جناح کی 58ویں برسی کراچی میں بھی منائی گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی چھوٹی بہن محترمہ فاطمہ جناح کی58ویں برسی بدھ کو کراچی میں بھی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پرمختلف سیاسی ،سماجی جماعتوں کے رہنماؤں نےانکی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی ۔
اہم خبریں سے مزید