راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ مندرہ کو معطل کردیاگیا،سی پی اوراولپنڈی نے جرائم پیشہ افراد ڈی پورٹ کئے گئے افغانی سے روابط رکھنے کے الزام میں مندرہ کے ایس ایچ اومہر گل لودھی کو معطل کرکے لائن تبدیل کردیا،جب کہ اس کی جگہ تنویر اشرف کو تھانہ مندرہ کاایس ایچ اوتعینات کردیا۔