راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چیک ڈس آنر کیس کےملزم کی ضمانت خارج ، پولیس ملزم کوگرفتارنہ کرسکی، مسلم ٹاؤن کے رہائشی غلام محبوب کومکان کی فروخت میں محمدعمران سکنہ جناح گارڈن نے 2عددچیک مالیتی 22لاکھ روپے اور ساڑھے تین لاکھ روپے دئیے جوکہ دونوں چیک ڈس آنر ہوگئے ، ملزم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 489ایف کامقدمہ درج ہوا۔