راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) سپیشل پبلک پراسکیوٹر اینٹی نارکوٹکس فورس محمد ظہیر اخترایڈووکیٹ چوہدری کو سپریم کورٹ آف پاکستان فٹنس سرٹیفکیٹ جاری ہوگیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں محمد ظہیر اختر چوہدری کو سپریم کورٹ میں وکالت کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے۔