• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ ریحام رفیق نے نوجوانوں کو جلد امیر ہونے کا گر بتادیا، ”ہنسنا منع ہے“ میں آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کی نوجوان وائس اوور آرٹسٹ، ڈانسر اور باصلاحیت اداکارہ ریحام رفیق نے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے اُچھل کود کا شوق ہے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری اور نجی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ حاضرین کے سوالوں کے بھی جواب دیئے، اُن کے ساتھ مزاح سے بھر پور گیمز بھی کھیلے گئے۔ شو میں موجود ایک نوجوان کے سوال پوچھنے پر ریحام نے جلد امیر ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو تابش ہاشمی کی میزبانی میں ہفتے کی شب 11 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید