• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسٹرز اسنوکر: آصف اور شاہد کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف ، شاہد آفتاب نے آئی بی ایس ایف ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ بحرین میں ماسٹرز اسنوکر کے پہلے روز محمد آصف نے اپنے پہلے میچ میں عمان کے حاتم بن علی اور آئر لینڈ کے جے چوپرا کو ہرایا جبکہ شاہد آفتاب نے مصر کے محمد نوویئر کو زیر کیا۔
اسپورٹس سے مزید