• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن سے جواء سٹہ آپریٹ کرنے والے گینگ کے 5 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹہ آپریٹ کرنے والے پانچ رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان اورنگی ٹائون سیکٹر 16 کے علاقے گلشن بہار میں اندرون گلی چھپ کر جواء سٹہ کا نیٹ ورک آپریٹ کررہے تھے،ملزمان فیضان احتشام، عدنان اکبر، وسیم سلیم، انور محمد اور عرفان کلام سے جواء سٹہ میں استعمال ہونے والی رقم، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید