کراچی(اسٹاف رپورٹر) چنیسر گوٹھ قبرستان کے قریب گھر سے 35سالہ محمد طارق ولد محمد ایوب کی پھندا لگی لاش ملی جسے اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق متوفی ذہنی مریض تھا اور اسکا علاج چل رہا تھا ،اتوار کو اس نے مبینہ اپنے گلے میں پھند ا لگا کر خود کشی کرلی۔