کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹلری میدان تھانہ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو کے قریب منشیات اور رقم برآمد کرلی،۔