• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی دہشتگرد بھی نیست و نابود ہوں گے، عشرت العباد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میری پہچان پاکستان کے سربراہ اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلوچستان میں بھارتی پراکسی وار اور اسکے دہشت گردوں کی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان واقعات بھارتی پراکسی وار اور اسکے ایجنٹوں کی کاروائی ہیں۔ بھارتی دہشت گرد بھی نیست و نابود ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سے پنجاب جانے والی کوچ کے مسافروں کو اغوا کرکے قتل کرنا مخصوص بھارتی ایجنٹوں کی کاروائی اوربھارت کی فاشسٹ ذہنیت ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید