کراچی(اسٹاف رپورٹر)موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر مخبرخاص کی مدد سے ہاکس بے مشرف کالونی سیکٹر A/10 میں واقع مکان میں چھاپہ مارکر بڑی تعداد میں اسمگل شدہ انڈین گٹکا، تمباکو اور سگریٹ سمیت ملزم محمد خان کو گرفتار کرلیا ، ساتھی کبیر خان عقبی راستے سے فرار ہوگیا۔