• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد، سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج بارش کا امکان ہے۔

اتوار کو ملکہ کوہسار مری، میانوالی، اٹک، جھنگ، جنوبی وزیرستان اور سوات میں بھی بارش ہوئی۔

مالاکنڈ میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوئیں جبکہ کوہاٹ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

خیبر کی تحصیل جمرود میں 2 بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں۔ ایک بچی کی لاش نکال لی گئی اور دوسری کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید