• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف جان صدیقی نے ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آصف جان صدیقی نے ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا الطاف گوہر میمن جن کی ریٹائرمنٹ کی آخری تاریخ 14جولائی تھی پیر کو دفتر نہ آئے انہوں نے ڈی جی کا چارج ایک دن پہلے ہی خاموشی سےچھوڑ دیا تھاذرائع نے بتایا کہ وہ کام کے سلسلے میں بعض افسران کو آخری دن دستخط کرنے کا کہتے رہےلیکن جب پیر کو نہ آئے تولوگوں کو مایوسی ہوئی آصف جان صدیقی نےچارج سنبھالنے کے بعد سینئر افسران سے ملاقات کی اوربعد میں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید