• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ کوہسار پولیس نے شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چھیننے والے منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق گرفتار ملزمان متعدد راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھے اور ان کے خلاف تھانہ کوہسار میں پہلے سے مقدمات درج ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت احمد صابر، عمران اللہ اور نقیب اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید