• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی مہنگی بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج احتجاج کریگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمنٰ کی اپیل پر مہنگی بجلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے اور شوگر مافیا کے خلاف جمعہ 18جولائی کوکراچی سمیت ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گےبعد نماز جمعہ شہر بھر کی تمام بڑی مساجد،چوک و چوراہوں اور اہم پبلک مقامات پر بھی احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،دریں اثناء امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان جمعے کو ادارہ نورحق میں صبح 11بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید